آندھراپردیش کے کڑپہ ریلوے اسٹیشن میں پرانی اور نئی کرنسی نوٹوں کے ٹکڑے تھیلوں میں نامعلوم افراد نے چھوڑ دیئے ۔ان تھیلوں کو جب
کھولا گیا تو ان میں پرانی اور نئی کرنسی نوٹوں کے ٹکڑے بڑے پیمانہ پر دستیاب ہوئے ۔اس کو دیکھنے پر تمام مسافرین اور راہ گیر حیرت زدہ ہوگئے ۔